السلام علیکم
دوستو آپ کو پتا ہے کہ کل ہماری پیاری آئی ٹی دنیا کی سالگرہ کا دن ہے
اس لیے اس کو رنگین بنانے کے لیے ایک مقابلہ رکھا جا رہا ہے جس میں ممبرز کو کرنا یہ ہے
کہ گوگل سے سرچ کر کے بہترین برتھ ڈے کی پکچرز شئیر کرنی ہیں اور پکچر کے نیچے اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہے آئی ٹی دنیا کے لیے جس کی پکچر سب سے زیادہ خوبصورت ہو گی اور بہترین طریقے سے آئی ٹی دنیا کو اس کی سالگرہ پر وش کیا ہو گا وہ جیتے گا
ونر رینک جیتنے کا انتہائی سنہری موقع
اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ونر رینک وی آئی پی رینک کے برابر کا رینک ہوتا ہے جس کے بعد ونر کو حاصل ہوتا ہے وی آئی پی زون کا ایکسس اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سہولتیں۔۔
برائےمہربانی کوئی بھی پوسٹنگ کرنے کے بعد اپنا جواب ایڈٹ نہ کرئے ایڈٹ شدہ جواب تسلیم نہیں کیا جائےگا۔
مقابلے میں شریک ممبرز کی رجسٹریشن کو کم از کم پچیس دن ہوئے ہوں۔
پوسٹنگ آپ نے اسی تھریڈ میں کرنی ہے
Bookmarks