السلام علیکم!
کیسے ہو سب دوست؟ امید ہے سب خوش باش ہستے مسکراتے اللہ رب العزت کی رحمتوں کے سائے میں ہوں گے۔
دوستو ہمارے فورم کی بہت ہی اچھی اور محنتی موڈریٹر شوناس کا جنم دن قریب آ رہا ہے تو میں نے سوچا کیوں نا ان کے لیے مبارکباد کا اک تھریڈ بنایا جائے اور اس طرح ان کی محنت اور لگن کا شکریہ ادا کیا جائے۔
تو چلو برتھ ڈے گرل سامنے آ کے بیٹھ جاؤ اور سب سے مبارکباد، تحفے،مٹھائی جو بھی ہاتھ آئے اپنے تھیلے میں ڈالتی جاؤ۔
بس تھوڑی سا کیک شہزاد بھائی کے لیے چھوڑ دینا۔
چلو محترمہ بہت مبارک لے لی کیک کاٹو۔ کیا کہا پہلے ہیپی برتھ ڈے بولیں؟ لو جی یہ رسم بھی پوری کر لیتے ہیں۔
Bookmarks