http://www.khanqah.org/
اسلام و علیکم ،
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ھونگے .
جو ویب سائٹ آپکو ہے اس میں آپ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمت اللہ کے بیان سن سکتے ہیں ،
اور آپ اشعار اور بہت کچھ سن سکتے ہیں .
یاد رکھیں کے یہ بہت بارے اللہ والے تھے ان کی باتوں میں ایسا اثر ہے کے آپکو خود ہی معلوم ہو گا ،
ان کے پاس درد دِل تھا .
Bookmarks