Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 84

Thread: Result ITD Software Shearing Contest

  1. #25
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote fatimashah said: View Post

    واہ واہ واہ۔
    بہت بہت بہت مبارک ہو جی۔نجم بھائی اور زیبی بھائی کو۔
    سچ میں آپ دونوں بھائیوں کو آپ کی اپنی محنت کا صلہ ملا اور زیبی بھائی ہمارے ماشاءاللہ ونر رینک کے ایکسپرٹ۔

    اور نجم بھائی ایک بات سچ کہوں تو آپ وی آئی پی رینک کے ہی حقدار تھے۔اپنے کام کے لحاظ سے ۔
    تھریڈ اسٹارٹر ہمارے ساحل بھائی کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے ایسا تھریڈ شروع کروایا۔اس سے ممبرز میں کافی حوصلہ پیداہوتا ہے۔
    ایک دفعہ پھر سے ہمارے زیبی بھائی اور نجم بھائی کو بہت بہت رینک مبارک ہو۔۔۔
    خوش رہیں آباد رہیں اور یونہی آئی ٹی کی رونق بنیں رہیں۔

    خیر مبارک بہنا
    یہ آپ کی دعا اور آپ جیسی بہنوں اور بھائیوں کی
    حوصلہ افزائی سے مجھے یہ رینک ملا ہے
    ایک سچی بات بتاؤں بہنا مینے کل ارادہ کیا تھا کہ اگر مجھے وی آئی پی ملا تو
    یہ وی آیی پی رینک میں آپ کو دے دونگا
    کیوں کہ کل مینے آپ کی ایک پوسٹ دیکھی تھی کہ
    جس میں آپ سے وی آئی پی رینک چھیننے کے بارے میں تھا
    مجھے بہت دکھ ہوا تھا کہ کسی نے آپ کی رپورٹ کی تھی
    اب شکر ہے کہ آپ کو رینک واپس مل گیا ہے

  2. #26
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote raisshahid said: View Post
    najam aur zebi ko boht boht mubarak h0.

    خیر مبارک بھائی
    اللہ عزوجل آپ کی بے حساب مغفرت فرمائے۔ آمین

  3. #27
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote parwaana said: View Post
    enjoy vip raking mobarak ho.

    خیر مابرک بھائی
    اللہ عزوجل آپ کی بے حساب مغفرت فرمائے۔ آمین

  4. #28
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote sualleheen said: View Post
    ساحل بھائی یہ دونوں رینک کی مدت تین ماہ ہے؟؟
    vip rank member ke pass us waqt tak rehta he jab tak wo acha kaam karta rehta he
    itd winner rank fifteen days ke liye hota he

  5. #29
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی عمدہ مقابلہ بہت ہی عمدہ۔۔ویلڈن ساحل بھائی
    اور نجم بھائی کے تو کیا ہی کہنے ہیں ماشاء اللہ بکل میری طرح ذہین ہیں

    اور زیبی بھائی کا تو کیا ہی کہنا ہے بہت ہی سپر ڈپر پرسنالٹی والے ہیں یہ بھی بلکل سیم ٹو سیم میری طرح ہیں

    تو آپ دونوں بھائیوں کو میری طرف سے تگڑی سی مبارک باد اس شرط پہ قبول کہ آپ لوگ تگڑی سی دعوت کریں گے کوئی چرغہ مرغہ کوئی بکراشکرا ہوجائے۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو بھائیو! اللہ پاک آپ لوگوں کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔۔آمین

  6. #30

    بھائی پچیس دن بھی نہیں ہوتے یہ بھی سالگرہ کی وجہ سے ایڈمن سے ضد کرکے لئے ورنہ کم از کم دو ماہ لازمی ہوں ۔۔بہرحال کیا کہوں وہ بھائی ویسے ہی اتنا اوور ہوگئے اور اپنا نقصان بھی کیا اور ساتھ ہی فورم بھی ایک ممبر سے محروم ہوا۔۔
    امید ہے آپ سب دوست بھائی اس بات کا ضرور خیال رکھیں گے کہ فورم کے رولز کو ہم کیسے توڑیں کیسے ختم کریں ؟ہمارے لئے فورم اہم ہے یا ایک رینک۔۔ اگر فورم اس بات سے ترقی کرتا ہے کہ شہزاد ایس ایم نہ رہے تو ایک لمحے کی دیر بھی نہیں لگاؤں کہ سیکھا ہی یہاں سے ہے تو پھر اس کے خلاف کیسے جاؤں۔۔

    Quote najam mirani said: View Post

    میرے پیارے بھائی مایوس نہ ہوں اور کسی کو بد دعا نہیں دیتے
    آئی ٹی دنیا کے رولز کے مطابق مقابلے میں وہ ہی میمبر حصہ
    لے سکتا ہے جن کو 25 دن گذر چکے ہوں اور آپ کو 15 دن
    بھی نہیں ہوئے اور میرے بھائی آئی ٹی دنیا میں ایسے مقابلے
    ہوتے رہتے ہیں ، ان شاء اللہ عزوجل آپ کو بھی یہ رینک مل جائے گا
    مینے دو آئی ٹی دنیا رینک بھی جیتے ہیں ، میں مینیجمنٹ سے
    گذارش کرونگا کہ میری جیتی ہوئی ونر رینک آپ کو دیں

  7. #31
    Sumeya's Avatar
    Sumeya is offline ITD-Tricks
    Last Online
    21st September 2023 @ 03:51 PM
    Join Date
    07 Aug 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    985
    Threads
    54
    Credits
    1,421
    Thanked
    103

    Default

    conguralation 2nu winner ko

  8. #32
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote Sumeya said: View Post
    conguralation 2nu winner ko
    Ji Sister Khair Mubarak
    Allah Aap ko Sada Khush Rakhe
    Aameen

  9. #33
    Zebi Khan's Avatar
    Zebi Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2021 @ 04:17 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Peshawar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,017
    Threads
    105
    Credits
    219
    Thanked
    334

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی عمدہ مقابلہ بہت ہی عمدہ۔۔ویلڈن ساحل بھائی
    اور نجم بھائی کے تو کیا ہی کہنے ہیں ماشاء اللہ بکل میری طرح ذہین ہیں

    اور زیبی بھائی کا تو کیا ہی کہنا ہے بہت ہی سپر ڈپر پرسنالٹی والے ہیں یہ بھی بلکل سیم ٹو سیم میری طرح ہیں

    تو آپ دونوں بھائیوں کو میری طرف سے تگڑی سی مبارک باد اس شرط پہ قبول کہ آپ لوگ تگڑی سی دعوت کریں گے کوئی چرغہ مرغہ کوئی بکراشکرا ہوجائے۔۔۔
    بہت بہت مبارک ہو بھائیو! اللہ پاک آپ لوگوں کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔۔آمین
    Waliakum Assalam
    Tareef Aur Mubarak Bad deenay Ka buht buht Shukriya,Shehzad bhai Agar Apki Tarha Super DOoper Aur zaheen Nhi hOta tu thOri ye Muqabla Jeet tha.....
    InshAllah kOshesh krnGa kay Ek chOti Se dawat tayar KrlO ap k Lye ...

  10. #34
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی عمدہ مقابلہ بہت ہی عمدہ۔۔ویلڈن ساحل بھائی
    اور نجم بھائی کے تو کیا ہی کہنے ہیں ماشاء اللہ بکل میری طرح ذہین ہیں

    اور زیبی بھائی کا تو کیا ہی کہنا ہے بہت ہی سپر ڈپر پرسنالٹی والے ہیں یہ بھی بلکل سیم ٹو سیم میری طرح ہیں

    تو آپ دونوں بھائیوں کو میری طرف سے تگڑی سی مبارک باد اس شرط پہ قبول کہ آپ لوگ تگڑی سی دعوت کریں گے کوئی چرغہ مرغہ کوئی بکراشکرا ہوجائے۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو بھائیو! اللہ پاک آپ لوگوں کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے۔۔آمین

    خیر مبارک شہزاد بھائی
    آپ کی دعا پر آمین
    جی شہزاد بھائی آپ جب چاہیں لاڑکانہ آجائیں
    آپ جو کہیں گے وہ آپ کو کھلاؤن گا ۔ان شاء اللہ عزوجل

  11. #35
    Najam Mirani's Avatar
    Najam Mirani is offline Senior Member+
    Last Online
    28th July 2016 @ 11:49 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Larkana
    Gender
    Male
    Posts
    2,334
    Threads
    973
    Credits
    10
    Thanked
    1244

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    بھائی پچیس دن بھی نہیں ہوتے یہ بھی سالگرہ کی وجہ سے ایڈمن سے ضد کرکے لئے ورنہ کم از کم دو ماہ لازمی ہوں ۔۔بہرحال کیا کہوں وہ بھائی ویسے ہی اتنا اوور ہوگئے اور اپنا نقصان بھی کیا اور ساتھ ہی فورم بھی ایک ممبر سے محروم ہوا۔۔
    امید ہے آپ سب دوست بھائی اس بات کا ضرور خیال رکھیں گے کہ فورم کے رولز کو ہم کیسے توڑیں کیسے ختم کریں ؟ہمارے لئے فورم اہم ہے یا ایک رینک۔۔ اگر فورم اس بات سے ترقی کرتا ہے کہ شہزاد ایس ایم نہ رہے تو ایک لمحے کی دیر بھی نہیں لگاؤں کہ سیکھا ہی یہاں سے ہے تو پھر اس کے خلاف کیسے جاؤں۔۔

    جی شہزاد بھائی یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے کہ آپ
    عام میمبر کو ترقی دینے کے لیئے میجیجمنٹ کو منوا لیتے ہیں
    شہزاد بھائی ہمارے لیئے فورم اہم ہے ،رینک اہم نہیں ہے کیوں کہ
    ہمیں رینک اسی فورم سے ہی سیکھ کہ ملتا ہے ، اسی لیئے
    ہر میمبر کا فرض بنتا ہے کہ وہ فورم کے رولز کا خیال رکھیں
    میں کوشش کرتا ہوں کہ خود بھی فورم کے رولز کے مطابق عمل
    کروں اور نئے آنے والے میمبرس کی بھی رولز کے بارے میں
    رہنمائی کروں
    اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے کہ
    آپ میمبرس کی حوصلہ افزائی کے لیئے کونٹیسٹ رکھتے ہیں

  12. #36
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    نجم میرانی
    اور
    زیبی خان
    کو میری جانب سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول ہو

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Have you checked you youngers Result of 5th Class ?
    By Musa_jutt in forum Educational Discussion
    Replies: 17
    Last Post: 9th December 2015, 08:13 AM
  2. Solved Excel Expert Kindly Help Me
    By creative_eyes in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 8
    Last Post: 6th June 2014, 08:14 PM
  3. 8th CLass Result announced by PEC Online Today
    By Musa_jutt in forum Educational Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 31st March 2014, 07:17 PM
  4. MS Excel (Auto convert Numeric in Words)
    By parwan in forum Ask an Expert
    Replies: 14
    Last Post: 17th March 2012, 05:23 PM
  5. Solved Excel main figures(hindsoun) ko words main Badalna....
    By danireh in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 17th January 2012, 04:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •