آئی ٹی دنیا سالگرہ وشز شئیرنگ کنٹسٹ ریزلٹ

امید ہے سب ممبران خیریت سے ہوں گے اور آئی ٹی دنیا کی نوین اینی ورسری خوب انجوائے کر رہے ہوں گے

دودوستو سالگر ہ میں پکچر شئیرنگ کا یہ مقابلہ کافی دلچسپ رہا اور سبھی نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا اور خوب اچھے اچھے تھریڈز بنائے لیکن آپ یہ تو جانتے ہیں کہ ہر مقابلے کا ایک ونر ہوتا ہے

آئی ٹی ڈی ونر رینک کے لیے

تو دوستو اب وقت ضایع کیے بغیر میں آپ سب کو بتاتا ہوںاس مقابلے کے ونرز کے بارے میں

آئی ٹی ڈی ونر رینک : ایم شاہد شان





ایم شاہد شان کو میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول ہو
.
دوستو آپ سب بھی ایم شاہد شان کو دل کھول کر مبارکبا د سے نوازیں