بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے اور میری طرف سے بھی سب کو مبارک باد جنہوں نے آئی ٹی دنیا کے عظیم دن پر یہ رینک جیتے۔
تھریڈ بہت اچھا بنایا ہے۔ مجھے تو بہت پسند آیا۔ جزاک اللہ
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے اور میری طرف سے بھی سب کو مبارک باد جنہوں نے آئی ٹی دنیا کے عظیم دن پر یہ رینک جیتے۔
تھریڈ بہت اچھا بنایا ہے۔ مجھے تو بہت پسند آیا۔ جزاک اللہ
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
Dosto such kaho to mujay to yaqeen hi ni ho raha tha k me ne b Award jeet lea hai...hurrrrrrrrayyyyyyyyyyfirst of alllzzzzzz..... COngr8 to all guyzzz who won this amazing and super doper award and 2nd of Allll Thank You all these seniors and other memberzzz....
Me ne khud ko yaqeen dilanay k lea alg se Itdunya ka web page open kya and phr apna profile check kya... Tab ja kr yaqeen aya k...... .. I've got that Award... That's really stunning for me... You know what I participated 1st time..
Thank You Thank You so much....
Love for All----Hatred for None
Last edited by Aitzaz Ahmad; 10th November 2014 at 12:22 PM. Reason: just some sentences remain editing
آپ سب ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
خالی خولی مبارکباد لے رہے ہو آپ لوگوں کو آئی ٹی دنیا نے یہ سپر ڈپر رینک دیا تو جناب آپ سب اس آئی ٹی دنیا کے لیے کیا کرنے والے ہو
اب آپ سب اس رینک کے پندرہ دنوں کو یوں ہی خالی مت جانے دینا بہت سے اچھے اچھے تھریڈز بنا بہت کچھ سیکھنا اور بہت کچھ سیکھانا
امید ہے آپ سب اب وہ سب شیئر کریں گیں جو اس سے پہلے شیئر نہیں کرپائے
Thanks fatima sis and management
آپ سب ممبرز کا،تھریڈ پسند کرنیکا بہت بہت شکریہ۔
bohat bohat bohat..................
kya kehne laga tha main bhool gya.........
oh han bohat bohat mubarak jeetne walon ko
congratulations n celeberations
Crush TTP
Bookmarks