سب جیتنے والے ممبران کو بہت بہت مبارک ہو
فاطمہ شاہ آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ فاطمہ شاہ بہنا
جو ہمارے لیئے اتنا خوبصورت تھریڈ بنا کر ہمیں مبارک باد دی ہے
اللہ عزوجل آپ کو سدا خوش رکھے اور حاسدوں کے شر سے بچائے۔آمین
Bookmarks