السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا ڈیزائنگ کونٹیسٹ رزلٹ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں ڈیزائنگ کونٹیسٹ کو مقابلہ بہت دلچسپ رہا اور ممبرز نےبھی حصہ لیا تو آپ جانتے ہیں کہ ایک وی آئی پی اور ایک ونر ہوئے گا
تو اس مقابلے میں وی آئی پی رینک جنہوں نے جیتا ہے وہ ہیں ایم شاید شان بھائی
mshahid_shan
http://www.itdunya.com/t475085/#post4903748
اور ونر رینک جنہوں نے جیتا ہے وہ ہیں سائلنٹ پری
Silent Pari
http://www.itdunya.com/t475071/#post4903675
آپ دونوں کو آپکے رینک دے دیے جائیں گے
میری طرف سے آپ دونوں کو بہت بہت بہت مبارک ہو
اب آپ سب ممبرز بھی انہیں مبارکباد پیش کریں اور
مجھے اجازت دیں۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ
Bookmarks