دوستوں آج میں آپ سب کے لئے سی کلینر سے بھی بیسٹ
سافٹ ویئر لایا ہوں جسکا نام ہے
YAC
اس سافٹ ویئر کے سی کلینر سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہیں اس سائٹ پر جسکا ڈاؤنلوڈ لنک میں دوں گا یہ سافٹ ویئر آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ کو کافی حد تک بڑھا دے گا اور ایڈویئر میلویئر اور جنک فائلز ریموو کر دے گا تا کے آپ کے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھ جاۓ اس سافٹ ویئر کو جلد سے جلد ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھا یں سائز صرف پندرہ ایم بی ہے
Bookmarks