hi,dear members mainey aik shopping website banani hay banana mujhey aati hay sab kuch aata hay.masla yeh hay k jab wo order den gey to mujhey pata kaise chaley ga aur pata chal bhi gaya tou mein unhein wo product bhijwaoon ga kaisey???

آپ اس میں ایک آرڈر کا فارم بنائیں گے جس میں آرڈر کرنےوالا اپنی فل تفصیلات بھیجے گا موبائل نمبر سمیت
اور پیمنٹ کرنے کے بعد آپ اس کو پروڈکٹ بھجوائیں گے چاہے تو اس کے لیے آپ کوئی ورکر رکھ لیں یا پھر ٹی سی ایس وغیرہ سے کام چلائیں گے اگر پہلے پیمنٹ نہیں ملتی تو پھر جو بھی پروڈکٹ دینے جائے ٹی سی ایس والا یا آپ کا ورکر وہ پہلے پیمنٹ لے پھر پروڈکٹ خریدنے والے کو دے گا
ساحل بھائی وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن آرڈر کا فارم کیسے بناؤں
Bookmarks