دوستو آج میں آپ کو سکھانے جا رہا ہوں کے اپنی تھریڈ یا پوسٹ میں ہر لفظ کو اپنی پسند کا رنگ کیسے دیا جائے
ہر کلر کا نام ہوتا ہے اور آئی ٹی ڈی میں کلر دینے کا کوڈ ہوتا ہے
اور وہ کوڈ ہے
[color="color ka name"] اور یہاں آپ کا لفظ
[/color ]
مثلا میں ایک پوسٹ میں ریپلائے کرتا ہوں
apki
post
achi
hai
یے مینے اس طرح سے لکھا
[color="blue" ] apki [/color ]
[color="red" ] post [/color ]
[color="green" ] achi [/color ]
[color="yellow" ] hai [/color ]
امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے
نوٹ: کوڈ میں کہین بھی اسپیس نا ہو
Bookmarks