جب انسان اللہ پاک سے دور ہو جاۓتو سکون اس سے دور ہوجاتا ہے اس کی جگہ اندیشہ اور خوف مسلط کردیا جاتا ہے
خوش رہا کریں کیونکہ پریشان رہنے والے انسان کو کبھی کچھ نہیں ملا اورملا بھی تو اس سے کبھی لطف اندوز نہ ہو سکا!
اللہ کی نعمتوںکا شکر ادا کیا کریں ذندگی آسان ہو جاۓ گی
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انسان میں بہترین دو چیزیں بیان فرمائی
*شکر گزاردل
*ذکرکرنےوالی زبان
اللہ ہمیں بھی بہترین چیزین عطافرماۓآمین
[COLOR="Orange"][SIZE="7"]
Bookmarks