دوستو میں نےاکثردیکھاہےکہ جب ہم کوئی سافٹ ویئر انسٹال کرتےہیں تو انسٹالیشن کےدوران بیک گراؤنڈ میں کوئی ایم پی تھری گانا یانعت چلتی رہتی ہے۔آئی ٹی دنیا میں کسی نے فوٹوشاپ کا لنک دیا تھا ۔جب اسے ڈاؤنلوڈ کیا تو میاں جی کےنام سے ایک فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی تھی۔اس کے پیچھے بھی نعت چلتی ہے جب انسٹال کرتے ہیں۔یہ کیسے ہوتاہے۔کیا کوئی سافٹ ویئر ہے کسی کے پاس۔میں نے سمارٹ انسٹالر سے ایک فائل کاانسٹالربنایا ہے میں چاہتاہوں کہ جب اسے انسٹال کیا جائے تو پیچھے ایک نعت چلتی رہے۔یہ کیسے ہوگا۔کوئی تو بتائے۔
plz plz plz help me.