Results 1 to 4 of 4

Thread: Kya Aisa Bhi Hota Hai?

  1. #1
    The Phenom's Avatar
    The Phenom is offline Senior Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 02:00 PM
    Join Date
    15 Dec 2012
    Location
    Bhakkar
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    365
    Threads
    53
    Credits
    86
    Thanked
    31

    Default Kya Aisa Bhi Hota Hai?


    گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا 10واں سالانہ ڈے اس بار لندن میں منعقد کیا گیا یہاں اور بھی بہت کچھ دلچسپ اور حیرت انگیز تھا لیکن جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی وہ دنیا کے طویل القامت شخص اور پستہ قد شخص کا ایک ساتھ ان کے سامنے پیش ہونا تھا۔ ترکی سےتعلق رکھنے والے سلطان کوسین کا قد 8 فٹ 9 انچ ہے جب کہ نیپال کے چندرا بہادر کا قد صرف ساڑھے 21 انچ یا 55 سینٹی میٹر ہے، دونوں جب ایک ساتھ کھڑے ہوئے تو دیکھنے والے یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ دونوں کے چہروںکو ایک ساتھ کیسے دیکھیںجب کہ برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے کھڑے 31 سالہ سلطان کو 74 سالہ بہادر سے ملنے کےلیے مکمل طورپر جھکنا پڑا۔سلطان کا کہنا تھا کہ وہ بہت بے چینی سے بہادر سے ملنا چاہتا تھا کیونکہ وہ دیکھنا چاہتا تھا کہ وہکتنا لمبا ہے اور جب اسے دیکھا تو مجھے وہ انتہائی چھوٹا لگا بلکہ حیرت انگیز طور پر چھوٹا، سلطان کا کہنا تھا اس کے ساتھ تصویر بنانے کے لیے اسے بہت جھکنا پڑا جو بہت مشکل کام تھا کیونکہ اگر وہ زیادہ دیر کھڑارہے تو اس کی ٹانگوں میں درد شروع ہوجاتا ہے، سلطان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے ہاتھوں کو دنیا کا لمبا ترین ہاتھ قرار دیا گیاہے، اس کے ایک ہاتھ کی لمبائی کلائی سے لے کر انگلیوں تک 11.22 انچ ہےاس موقع پر نیپال کے پستہ قد بہادر کا کہنا تھا کہ اسے سلطان سے مل کر انتہائی خوشی ہوئی اوراس کی دلی تمنا تھی کہ وہ اپنے قد سے مخالف لمبے ترین شخص سے ملے اورآخرکار میری یہ خواہش پوری ہوہی گئی۔
    From Daily Express
    Last edited by The Phenom; 14th November 2014 at 04:51 PM.

  2. #2
    sualleheen's Avatar
    sualleheen is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2020 @ 06:12 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    994
    Threads
    81
    Credits
    1,114
    Thanked
    113

    Default

    ہمم

  3. #3
    FatimaShah's Avatar
    FatimaShah is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    6,314
    Threads
    153
    Credits
    1,103
    Thanked
    1119

    Default

    نائس..

  4. #4
    M.Aqib123's Avatar
    M.Aqib123 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd December 2019 @ 04:49 PM
    Join Date
    06 Aug 2014
    Location
    404 Error
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,178
    Threads
    14
    Credits
    37
    Thanked
    177

    Default

    Nice....

Similar Threads

  1. Akhir Aisa Keyoo Hota Hay(Sandooq May Band Lash)
    By Terminator in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 9th June 2011, 05:15 PM
  2. Ab aisa hota h
    By Noumankhan in forum General Discussion
    Replies: 16
    Last Post: 28th May 2010, 05:45 PM
  3. Lamha Lamha Tere Wajood mein Basar Hota
    By lucky shah in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 18th December 2009, 05:27 PM
  4. Bill Gates Aisa Hota Hai
    By Member1 in forum General Discussion
    Replies: 43
    Last Post: 2nd September 2009, 10:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •