دوستوں آج میں آپ سب سے ایک ایسی ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں جس آپ باآسانی انگریزی میں کوئی بھی مضمون لکھ سکتے ہیں یہ ایسی ویب سائٹ ہے کے آپ کوئی بھی کی دبائیں تو وہ خود با خود آپ کا مضمون مکمّل کر دے گی ہو سکتا ہے آپکو سمجھ نا آیا ہو لیکن آپ ویب سائٹ وزٹ کر یں گے تو آپ کو اچھی طرح سمجھ آ جائے گا
ویب سائٹ کی لنک
اس کے بعد پیج لوڈ ہوگا پھر آپ کوئی بھی کی بورڈ کا بٹن دبایں گے تو ویب سائٹ آپ کہ مضمون خود با خود لکھنا شروع کردے گی تھریڈ پڑھنے کے لئے شکریہ
خدا حافظ
Bookmarks