کس اسلامی ملک کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہیں ہوتا ؟؟؟
theannocent said: کس اسلامی ملک کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہیں ہوتا ؟؟؟ سعودى عرب كا جھنڈا كيونكہ اس پر كلمہ لكها ہوا ہے
_________________ ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Saima_anwar said: سعودى عرب كا جھنڈا كيونكہ اس پر كلمہ لكها ہوا ہے
theannocent said: Solved
سعودی عرب کا جھنڈا کبھی سر نگوں نہیں ہوتا کیوں کہ اس پر کلمہ طیبہ رقم ہے ۔
Forum Rules
Bookmarks