سی پلس پلس لینگوئج میں اوور فلو اور انڈر فلو کیا ہیں آپ کو میں بتاتا
ایک آپ کو ڈیٹا ٹائپ کا معلوم ہونا چاہیئے
int,char,float etc
ہوتی ہیں
انکا سائینٹکس یہ ہے
<data type veriable name>eg int x;
اس میں ڈیٹا ٹائپ کریں اور ایکس وریئبل نام ہے
آئی این ٹی ڈیٹا ٹائپ میں .32767- سے .32768+ تک ویلیو آسکتی ہیں
اگر آپ سی پلس پلس میں ایک ایسا پروگرام لکھیں جس میں آئی این ٹی ڈیٹا ٹائپ ہو اگر آپ اس میں ویلیو .32768+ سے زیادہ دیں گیں تو اوور فلو ہوگا اور کمپائیلر اس کو .32767- میں کنورٹ کردیگا آپ آئی این ٹی ڈیٹاٹائپ میں .32767- سے کم ویلیو دیں گیں تو انڈر فلو ہوگا اور کمپائیلر اس کو .32768+ میں کنورٹ کردیگا
کوئی سوال ہو تو پوچھ لیں
Bookmarks