میں نے بہت عرصہ قبل ایک تصویر بنائی تھی ۔۔ فوٹو شاپ پر ۔۔ مگر اب میں اسے بنانے کا طریقہ بھول چکی ہوں۔ کسی بھائی یا بہن کو ایسی تصویر بنانے کا طریقہ معلوم ہو تو مجھے بتائیے ۔۔ شکر گزار ہوں گی