وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھی غزل شئیر کرنے کا شکریہ۔۔اور شاعری کا جواب شاعری میں۔
بناکے بنجر یہ دل کی بستی اجڑ جاتی ہے سوچ لینا
محبتوں میں تو ایسے ایسے سیلاب آتے ہیں سوچ لینا
یہ الجھی زلفیں یہ لال آنکھیں یہ میلے کپڑے یہ زرد چہرہ
حساس لوگوں کی زندگی میں یہ باب آتے ہیں سوچ لینا
آدھا دن تو سلگتے صحرا کی جلتی ریتوں پہ چل لیا کر
کہ ہجر توں میں تو اس سے بڑھ کر عذاب آتے ہیں سوچ لینا
ہجر نے میرے تباہ کیا ہے تو چھوڑ دو ناں یہ پیار کرنا
اُن کی جانب سے اس طرح بھی جواب آتے ہیں سوچ لینا
achi ghazal hai
Bookmarks