السلام علیکم
دوستو آج میں آپ کو ون رار کے زریعے کسی بھی سیٹ اپ فائلز کا سائلنٹ انسٹالر بنانا سکھاوں گا
سائلنٹ انسٹالر ایسا انسٹالر ہوتا ہے جو چپکے سے آپ کے سسٹم میں انسٹال ہو جاتا ہےاور آپ کو پتا بھی نہیں چلتا
آپ کی آسانی کے لیے سکرین شوٹس پوسٹ کیے ہیں ان کو فالو کریں
سب سے پہلے وہ فولڈر سلیکٹ کریں جس کا آپ نے سائلنٹ انسٹالر بنانا ہے اس پر رائٹ کلک کر کے
Add to Archive
پر کلک کریں
Bookmarks