السلام علیکم دوستو میں یه پوچهناچاهتا ھوں که اگر اینڈرائیڈ کو روٹ کرنے کے بعد انروٹ کر دیں تو کیا وارنٹی واپس آجاۓ گی
Mugheesraza7 said: السلام علیکم دوستو میں یه پوچهناچاهتا ھوں که اگر اینڈرائیڈ کو روٹ کرنے کے بعد انروٹ کر دیں تو کیا وارنٹی واپس آجاۓ گی جی بلکل صحیح کہا ان روٹ کرنے سے وارنٹی واپس آ جاتی ہے
MUZAMMIL S.J.S.
Forum Rules
Bookmarks