اسلام و علیکم
وہ کون لوگ ہیں کے جو زندہ ہیں اور وہ عام لوگوں کی طرح کام اور بات چیت کرتے ہیں پر ایک حدیث میں ان زندہ لوگوں کو مردہ کہا گیا ہے ؟
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا .
اسلام و علیکم
وہ کون لوگ ہیں کے جو زندہ ہیں اور وہ عام لوگوں کی طرح کام اور بات چیت کرتے ہیں پر ایک حدیث میں ان زندہ لوگوں کو مردہ کہا گیا ہے ؟
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا .
شہید لوگ
Wo Log Jo Allah k Zikr say marhoom hn, Gafil hn wo Murda me shimar kea jaty hn. As per My knowledge Allah kami paisi maaf fermay
woh log jin kae dilun pe moher lag chuke hain i mean Jou Islami Taliemat se rougardani krtae hain . . . .
آپکا جواب بالکل درست ہے ،
مختصر صحیح بخاری
دعاؤں کا بیان
باب : ذکر الہٰی کی فضیلت۔
حدیث نمبر : 2091
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks