دوستوں آج میں آپ سب سے ایچ ٹی ایم ایل کی ایک کتاب شیئر کرنا چاہتا ہوں جس میں ایچ ٹی ایم ایل کی مکمّل گائیڈ ہے اور مکمّل طریقہ بتایا گیا ہے کے اس سے ویب سائٹ کیسے بنی جاے اور بھی بہت سے طریقے بتاے گئے ہیں وہ بھی اردو زبان میں سائز صرف ایک سو تین ایم بی ہے کمپریسڈ ہے تو ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور ایچ ٹی ایم ایل سیکھنا شروع ہو جایئں اسی کے ساتھ ساتھ میرے ایک سو پچاس تھریڈ مکمل
یہاں سے کتاب ڈاؤنلوڈ کریں
Bookmarks