السلام علیکم
میں
Android4.4.2 (Club Hello 105)
استعمال کر رہا ہوں مگر اس میں ایک مسئلہ آگیا ہے.
اس کا
Bluetooth
اور
Wifi
کام کرنا چھوڑ گئے ہیں.
جب میں ان کو آن کرتا ہوں، تو یہ آن نہیں ہوتے.
اور سیٹنگ میں ان کا
Mac Address
بھی شو نہیں ہو رہا.
برائے مہربانی کوئی ہیلپ کرے.
Bookmarks