السلا م علیکم
دوستو اکثر کبھی ہم ان پیج میں کچھ لکھ کر ویب پر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو پھر وہ کچھ عجیب طرح کا نظر آتا ہے
فونٹ خراب ہو جاتے ہیں
اس مسئلے کا حل ہے یہ ویب سائٹ
اس ویب سائٹ کو اوپن کریں اس باکس میں انپیج سے ٹیکسٹ کاپی کر کے انسرٹ کریں اور کنورٹ کر کے پھر ویب پر جہاں چاہے پیسٹ کردیں
آپ کے ٹیکسٹ کا فونٹ خراب نہیں ہو گا یہ ویب پورا پیج بھی کنورٹ کر سکتی ہے جتنا مرضی ٹیکسٹ ہو کنورٹ کر سکتے ہیں
ویب سائٹ کا لنک
Bookmarks