نظرے محبت كا كيا توان چاہتے ہو.
دل چاہتے ہو
يا
جان چاہتے ہو.
پهولوں كى گلى ہو
يا
كانٹوں كا نگر
لے جاؤ مجهے
شاطر
جہاں تم چاہتے ہو.
بے ہس اگر تم نہيں
تو خا موش كيوں ہو.
يہ لو ميرا دل
يہ لو ميرى جان
اب بتاؤ اور كيا چاہتے ہو.
پروه نہيں مجهے انجام ے محبت
بس اب فيصلہ سناؤ تم كيا چاہتے.
. شاطر
Bookmarks