آسٹریلیا کے بیٹسمین فلیپ ہیوز انتقال کرگئے

1988
میں پیدا ہونے والے فلپ کو سڈنی میں ہونے والے شیفیلڈ شیلڈ ک کے میچ کے دوران سر پر نیو ساؤتھ ویلز کے بولر شان ایبٹ کا باؤنسر لگا تھا جس کے بعد وہ پچ پر ہی گر پڑے۔ فلپ کوما میں چلے جانے کے بعد وہ کبھی ہوش میں نہیں آئے۔

Name:  54277_04.gif
Views: 158
Size:  142.4 KB

Name:  54277_02.gif
Views: 193
Size:  164.8 KB
فلپ نے اپنے کیریر میں 2009 سے سنہ 2013 کے درمیان 26 ٹیسٹ ميچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور تین سنچریوں اور سات نصف سنچریوں کی مدد سے ڈیڑھ ہزار سے زائد رنز بنائے۔