Results 1 to 3 of 3

Thread: لندن میں 10 لاکھ پاؤنڈز کی مالیت سے بنا پل خال

  1. #1
    M.Gulraiz's Avatar
    M.Gulraiz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2015 @ 01:51 AM
    Join Date
    11 Nov 2014
    Location
    HoMe
    Gender
    Male
    Posts
    215
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Lightbulb لندن میں 10 لاکھ پاؤنڈز کی مالیت سے بنا پل خال


    Name:  305444-bridge-1416931807-834-640x480 (1).jpg
Views: 117
Size:  105.9 KB
    لندن: کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ شیشہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ بنا لیا جائے لیکن جب بھی اسے چوٹ لگتی ہے تو وہ ٹوٹ ہی جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ ہوا لندن میں دریائے ٹیمز کے ٹاور برج پر بنائے گے شیشے کے پل کے ساتھ جو صرف خالی بوتل کی چوٹ بھی نہ برداشت کرسکا اور اس کاایک حصہ کرچیوں میں تبدیل ہوگیا۔
    برطانوی میڈیا کے مطابق 10 لاکھ پاؤنڈز کی مالیت سے تیار ہونے والے حیرت انگیز اور دلکش شیشے کے اس پل کا افتتاح ہوئے ابھی دو ہفتے ہی گزرے تھے کہ ایک ہی چوٹ سے اس کی خوبصورتی ماند پڑگئی، ہوا کچھ یوں کہ کیٹرنگ اسٹاف کے ایک صاحب خالی بوتلوں کی ٹرے لیے جارہے تھے کہ ایک بوتل گر کر شیشے کے اس واک وے سے جا ٹکرائی پھر کیا تھا پہلے شیشے میں دراڑیں پڑیں اور پھر وہ کرچیوں میں تبدیل ہوگیا ۔ اس کے بعد انتظامیہ کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا کہ اس کو کچھ عرصے کے لیے بند کردیا جائے۔ لیکن اسے خوش قسمتی کہیے کہ اس شیشے کے واک وے کو بناتے وقت اس کی پانچ سطحیں بنائی گئیں تھیں اور ٹوٹنے والی سطح سب سے اوپر والی ہے جسے بآسانی تبدیل کیا جاسکے گا۔
    واضح رہے کہ شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا ہے، شیشے کے پل پر کھڑے ہو کرلوگ نیچے سے گزرنے والی ٹریفک اور دریا میں بہتے پانی اور گزرتے بحری جہازوں کا خوبصورت نظارہ کرتے ہیں جب کہ اس پل کی سیر کے لئے 9 پاؤنڈ کا ٹکٹ خریدنا پڑتا ہے۔



  2. #2
    hamad158's Avatar
    hamad158 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2020 @ 10:58 AM
    Join Date
    05 Mar 2015
    Location
    faislabad,punja
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    162
    Threads
    16
    Credits
    50
    Thanked
    3

    Default

    wow

  3. #3
    kashi_1's Avatar
    kashi_1 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2019 @ 11:12 PM
    Join Date
    25 Dec 2015
    Location
    Mardan
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    186
    Threads
    14
    Credits
    355
    Thanked
    5

    Default

    nice

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 1st November 2016, 03:19 PM
  2. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  3. {زلزلے کیوں آتے ہیں؟}
    By hasnat371 in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 26th May 2014, 03:13 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 29th April 2010, 08:58 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •