Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارت میں مسافر طیارہ اڑان بھرتے ہوئے رن و

  1. #1
    M.Gulraiz's Avatar
    M.Gulraiz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2015 @ 01:51 AM
    Join Date
    11 Nov 2014
    Location
    HoMe
    Gender
    Male
    Posts
    215
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Thumbs up بھارت میں مسافر طیارہ اڑان بھرتے ہوئے رن و

    Name:  301217-air-1415453075-918-640x480.jpg
Views: 108
Size:  51.1 KB
    ایئرلائن نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، فوٹو اے ایف پی
    سورت: بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں نجی ایئر لائن کا طیارہ پرواز کے لیے اڑان بھرتے ہوئے رن وے پر موجود بھینس سے ٹکرا گیا لیکن حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر بردار طیارہ 800-737 گجرات کے شہر سورت کے ایئرپورٹ سے 146 مسافروں کو لے کر دہلی کے لیے اڑان بھرنے لگا تو اس دوران رن وے پر موجود بھینس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بھینس موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ حادثے میں جہاز میں موجود تمام مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے تاہم حادثے کے باعث جہاز کو بھاری نقصان پہنچا جس کی مرمت میں کئی لاکھ ڈالر کا خرچ آئے گا۔
    نجی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ رن وے کی سطح سیاہ ہونے کے باعث پائلٹ کو بھینس نظر نہ آنے سے حادثہ پیش آیا تاہم حادثے کے بعد مسافروں کو متبادل طیارے سے منزل کی جانب روانہ کردیا گیا جس کےبعد ایئرلائن نے سورت میں فضائی آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔

  2. #2
    Ikram22's Avatar
    Ikram22 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 Nov 2013
    Location
    Fata bajaur
    Gender
    Male
    Posts
    1,766
    Threads
    84
    Credits
    136
    Thanked
    56

    Default

    Nyc
    ────○█Ikram█○───

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 10th November 2016, 06:59 PM
  2. تنصیبِ اُردو
    By ~*hiway*~ in forum Computer Articles
    Replies: 12
    Last Post: 18th February 2016, 05:18 PM
  3. میں کہتی تھی
    By ~*SEEP*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 24
    Last Post: 7th August 2014, 07:48 AM
  4. Aik No Muslim Behn Key Qabooley Islam Ki Roodaad
    By MASHELEY RAH in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 10
    Last Post: 18th November 2009, 05:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •