اسلام علیکم
کتاب کا نام : کہے فقیر
مصنف کا نام : سرفراز اے شاہ
ڈونلوڈ کا لنک:
https://www.scribd.com/doc/152947610/Kahay-Faqeer
http://bookspk.net/admin/uploads/2655Kahe%20Faqir.pdf
http://www.paulabrown.net/kahe-faqee...ownload-22.pdf
سرفراز اے شاہ صاحب کا نام اہل علم کے حلقوں میں بطور فقیر اور ولی الله کے نام سے پہچانا جاتا ہے.الله ہر دور میں اپنے کچھ خاص بندوں کو عوام کی رہنمائی اور اپنے راستے پے بلانے کے لیئے لوگوں میں ظاهر کر دیتے ہیں تا کہ ان لوگوں کی صحبت اور رہنمائی میں اللہ کو پانے میں آسانی حاصل ہو .الله کے یہ خاص لوگ اپنی عاجزی ، نرم دلی ، اچھے اخلاق اور کردار کی وجہ سے ہزاروں میں پہچانے جاتے ہیں.ان کی محفلوں کی گفتگو انسان کے دل کو موہ لیتی ہے اور دل خود بہ خود ان کی طرف کھیچا چلا جاتا ہے اور انسان کو اپنے کمتر،گناہ گار اور الله کی بزرگی اور برتری کا احساس ہوتا جاتا ہے.یہ کتاب بھی سر فراز اے شاہ صاحب کی باتوں کا مجموعہ ہے اور ان کے کسی چاہنے والے نے کتابی شکل میں ڈھال دی ہے.کتاب میں ولایت ، ولی الله ، فقر، روحانیت ، صوفی ، اور دیگر عام مسائل پے بہت آسان الفاظ میں گفتگو کی گئی ہے جو انسان میں الله کے قرب،محبت، اور دوستی کے لیئے تڑپ پیدا کردیتا ہے.ایسے لوگوں کی صحبت اور گفتگو انسان میں اپنے رب کی تڑپ پیدا کردیتا ہے اور انسان بے اختیار روتا ہوا الله سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے اور الله کے حصول کے لیئے نیکی کی راہ پے چلتا ہے.
کتاب کی تحریر ہی مصنف کے فقیر اور والی الله ہونے کی گواہ ہے اور اس بات کی بھی نشاندہی کرتی ہے کہ مصنف کو روحانیت میں مقام حاصل ہے.باقی آپ کتاب کو پڑھ کے جان جائے گے
کسی قسم کی غلطی پے معذرت خواہ ہوں
اسلام علیکم
Bookmarks