السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عزیزانِ گرامی یقینا بعافیت تمام ہونگے اور اللہ ہمیشہ رکھے
عرض یہ ہے کہ جمیل نوری نستعلیق یا کشیدہ اور مہر نستعلیق لاہوری نستعلیق غرض کے بہت سے فاؤنٹ اپنے سامسنگ گلیکسی ایس 7ایج
میں انسٹال کرکے دیکھ لیے مشکل ہرایک میں یہ آتی ہے کہ انگریزی نمبر کٹ کر آتے ہیں اور انگریزی حروف بہت چھوٹے ہو جاتے ہیں تصویر منسلک ہے براہ مہربانی کوئی حل بتائیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk