نیشنل اسیمبلی
کیا حال ہیں دوستو امید ہے اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ھونگے اور مزی کر رہے ھونگے
پاکستان کے آئین کے مطابق ہر پانچ سال بعد جنرل الیکشن ہوتے ہیں اور ہم اپنے نمائندوں کو اپنی نمائندگی کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا ممبر بناتے ہیں لیکن اَن ایم این ایز میں سے چند ایک ایسے ہوتے ہیں جو ہر وقت کسی نا کسی اخبار کے صفحے یا کسی ٹی وی چینل پر اپنی پارٹی کا موقف یا موجودہ مسائل پر بحث کرتے نظر آتے ہیں جن کے نظریات ہماری سوچ کے مطابق ہوں اُن سے ہمیں اُنس ہوجاتا ہے اور ہماری اولین کوشش ہوتی ہے کہ ہمارا اُن سے رابطہ ہوسکے یا ہم اُن کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کرتے ہیں ایسے تمام احباب جنہیں قومی اسمبلی کی معلومات کی ضرورت ہو وہ آج کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں یہ ویب سائٹ قومی اسمبلی کی اپنی ویب سائٹ ہے جہاں پر تمام اراکین اسمبلی کے قوائف درج ہیں اس ویب سائٹ میں قومی اسمبلی کی ہر پریس کانفرس بھی فراہم کیا جاتی ہے مزید یہاں پر یہ بھی بتلایا گیا ہے کہ کون سا بندہ کس منسڑی سے تعلق رکھتا ہے اب مجھے دیں اجازت اللہ حافظ
Bookmarks