Results 1 to 12 of 39

Thread: دنیابھرمیں24گھنٹےگونجنےوالی” آواز“اذان

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default دنیابھرمیں24گھنٹےگونجنےوالی” آواز“اذان



    دنیا بھر میں چوبیس گھنٹے گونجنے والی آواز ’اذان’ ہے جو بندے کو نماز کیلئے پکارتی ہے اور ہر وقت کانوں میں رس گھولتی ہے۔
    ہر روز انڈونیشیا کے مشرقی جزائر سے فجر کی اذان کا آغاز ہوتا ہے اور بیک وقت ہزاروں موذن اللہ تعالیٰ کی توحید اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رسالت کا اعلان کرتے ہیں، مشرقی جزائر سے یہ سلسلہ مغربی جزائر تک چلا جاتا ہے۔
    ڈیڑھ گھنٹے بعد سماٹرا کے دیہات اور قصبات میں اذانیں شروع ہوجاتی ہے اور پھر یہ سلسلہ ایک گھنٹے بعد ڈھاکہ پہنچتا ہے، بنگلہ دیش میں اذانوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوتاہے توکلکتہ اور سری لنکا میں اذانیں ہونے لگتی ہے، دوسری جانب کلکتہ سے یہ سلسلہ ممبئی تک پہنچتا ہے اور پورے بھارت کی فضا توحیدورسالت ﷺکے اعلان سے گونج اٹھتی ہے۔
    سری نگر اور سیالکوٹ میں فجر کی اذان کا وقت ایک ہی ہے، اس عرصہ میں پاکستان میں فجر کی اذانیں گونجتی ہیں، پاکستان میں یہ سلسلہ شروع ہونے سے پہلے افغانستان اور مسقط میں اذانیں شروع ہوجاتی ہیں مسقط سے بغداد تک ایک گھنٹے کا فرق ہے پھر سعودی عرب، یمن، متحدہ عرب امارات، کویت اور عراق تک اذانیں گونجتی رہتی ہیں،جس کے بعد شمالی امریکہ، لیبیا اور تیونس میں اذانیں شروع ہونے لگتی ہیں یوں فجر کی اذان جس کا آغاز انڈونیشیا کے مشرقی جزائر سے شروع ہوا تھا، ساڑھے نو گھنٹوں کا طویل سفرطے کرکے بحر اوقیانوس تک پہنچنے سے پہلے مشرقی انڈونیشیا میں ظہر کی اذان کا وقت ہوجاتا ہے اور یوں یہ سلسلہ ہروقت جاری و ساری رہتاہے ۔
    ¤بنت حوا¤
    ¤والسلام¤
    http://dailypakistan
    Attached Images Attached Images  

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •