bhai download to hogya kia hame is se gol stamp bana sakta hai bhai jaldi reply do...????
بھائی جان یہ سافٹ ویئر اسٹیمپ ہٹانے کے لیئے ہے
بنانے کے لیئے نہیں ، گول اسٹیمپ بنانے کے لیئے
مینے آپ کو ایک سافٹ ویئر کی لنک پی ایم کردی ہے
وہاں سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں اور گول اسٹیمپ بنائیں
اور مجھے دعاؤں میں یاد کیجیئے
Bookmarks