استعارہ کے معنی ہیں ادھار یا مستعار۔
جب ہم کسی فقرے میں کسی ایک چیز کو کسی دوسری چیزسے تشبیع دیتے ہیں تو ہم تشبیع والی چیز کو ادھار لیتے ہیں۔اسے ِاستعارہ کہتے ہیں۔
مثال کے طور پے اگر ایک ماں اپنے بچے کے بارے میں یہ کہتی ہے کہ میرا بیٹا چاند ہے۔تو وہ چاند کو اپنے بیٹے کے لیے اُدھار لیتی ہے۔تو اس میں چاند اِستعارہ ہے۔