Results 1 to 5 of 5

Thread: اے میرے قائد سالگرہ مبارک

  1. #1
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Smile اے میرے قائد سالگرہ مبارک

    اے میرے قائد سالگرہ مبارک
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
    ایک تھا بابا ، نام تھا اسکا محمد علی ، کام کرتا تھا وکالت کا ، مزاج میں سختی مگر بات میں کھرا ، دیکھنے میں جاذب نظر ۔ ۔ ۔ سب کچھ ٹھیک تھا مگر اسے یہ احساس ہوا کہ وہ ایک محکوم قوم کا فرد ہے تو اس نے قوم کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔۔
    ملت ہوئی ہے زندہ پھر اسکی پکار سے ۔ ۔ ۔ ۔
    اور پھر ایک قافلہ بن گیا ۔ ۔ ۔ ۔
    صد شکر کہ پھر سے گرم سفر اپنا کارواں
    اور میر کاروان ہے محمد علی جناح

    اور مقدمہ ایسا لڑا کہ مخالف بھی ششدر رہے گئے ۔ ۔دلائل کا انبار لگا دیا اور ہر ہدف حاصل کر لیا

    لگتا ہے ٹھیک جا کہ نشانے پہ اسکا تیر
    ایسی کڑی کماں ہے محمد علی جناح

    اور پھر وقت نے اسے منزل سے ہمکنار کیا ۔ ۔ ۔ ۔ اور وہ اپنی قوم کا سائبان بن گیا ۔ ۔ ۔ قوم کی جسم و جاں بن گیا

    ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
    ملت ہے جسم جاں ہے محمد علی جناح

    مگر قدرت نے اسے مہلت نہ دی ۔ ۔ ۔وہ زیادہ دیر قوم کے ساتھ نہ رہ سکا ۔ ۔ ۔ اور ایک متحد قوم کو سوگوار کر گیا ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ گھر جو اسنے بنایا تھا ۔ ۔ ۔ وقت کی آندھیوں کی زد میں آ گیا ۔ ۔ ۔
    اسنے اصول دئیے تھے ۔ ۔ ۔ ایمان ، اتحاد اور یقین محکم
    ایمان کو قوم نے بیچ ڈالا
    اتحاد کو پارہ پارہ کر دیا
    یقین پر سے ہی یقین اٹھ گیا

    اور قوم نے اپنے گھر کو توڑ ڈالا ۔ ۔ ۔
    یہ قوم بہت عجیب ہے ۔ ۔ ۔ سب کچھ ہوا مگر یہ قوم اپنے “بابا“ کو نہیں بھولی ۔ ۔۔ ۔۔ اسے ہروقت “جیب“ میں رکھتی ہے ۔ ۔ ۔ اسکی مدد سے ایمان بیچتی ہے ، اتحاد خریدتی ہے ، اور اسی پر یقین رکھتی ہے ۔ ۔ ۔

    25 دسمبر ۔ ۔ ۔ جب بھی آتا ہے ۔۔۔۔ سردیوں میں سرد جذبوں کو گرم کرتی ہے ۔ ۔ ۔ دنیا کرسمس مناتی ہے ۔۔ ۔ قوم بابے کو یاد کرتی ہے ۔ ۔ ۔ اور کہتی ہے ۔۔ ۔ ۔

    اے روح قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں
    ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں

    مٹی سے ہے سچا پیار ہمیں ، ہم پیار کے رنگ ابھاریں گے
    ہم خون رگ جاں بھی دے کہ موسم کا قرض اتاریں گے
    ڈھالیں گے فضا میں وہ جذبے ، کاغذ پہ جو لکھا کرتے ہیں
    ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

    موسم بھی نظر ڈالے گا تو اب چونکے گا ہماری محنت پر
    سورج بھی ہیں اب دیکھے گا تو رشک کرتے گا ہمت پر
    اب یہ نہ کہیں گے ارض و سماں ۔ ۔ ۔ ہم دن ہی منایا کرتے ہیں
    ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں ۔ ۔ ۔

    پکا وعدہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے ؟؟؟
    سالگرہ مبارک میرے پیارے قائد اعظم۔

  2. #2
    Join Date
    21 Sep 2008
    Posts
    991
    Threads
    122
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing.

  3. #3
    Shahroz Awan is offline Member
    Last Online
    27th October 2009 @ 09:44 AM
    Join Date
    06 Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    3,354
    Threads
    93
    Thanked
    5

    Default

    سالگرہ مبارک میرے پیارے قائد اعظم۔

  4. #4
    SHAH110 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2009 @ 03:19 AM
    Join Date
    23 Dec 2008
    Posts
    1,279
    Threads
    28
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    SALGIARA MUBARAK MERY QAID .
    &
    ACHI SHARING SOBIA

  5. #5
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default

    Happy BirthDay Quaid e Azam ......
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

Similar Threads

  1. Maktab: - مسئلہ # 1) اگر روزے کےدوران بلا اختیار
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2015, 10:04 PM
  2. Replies: 24
    Last Post: 19th June 2012, 03:10 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 12:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •