دوستوں آج میں آپ سے ایک ایسا سافٹ ویئر شیئر کرنے جا رہا ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کے لک کو اینڈرائڈ لولیپوپ میں بدل دے گا ویسے ونڈوز پر ونڈوز کے علاوہ کوئی سکن پیک نہیں ہو سکتا لیکن اس کے لئے بھی ایک سافٹ ویئر ہے
اینڈرائڈ لولیپوپ سکن پیک نیچے ہے یاد رہے نیچے والے سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے جو اوپر سافٹ ویئر دیا ہے وہ ڈونلوڈ کرنا ضروری ہے
یاد رہے یہ صرف ونڈوز سیون ایٹ اور ایٹ پوانٹ ون کے لئے موزوں ہے
الله حافظ
Bookmarks