کیا حال ہیں کیسے ہیں سب امید ہے سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور میری دعا ہے.
میں آپ لوگوں کے لیئے ایک ایسی سائیٹ لایا ہوں
جس سے آپ کسی بھی سائیٹ کو اردو یا کسی بھی بولی میں کنورٹ کر سکتے ہیں
یہ خاص ایسے میمبرس کے لیئے ہے جن کو انگلش پڑھنے میں مشکل ھوتی ہے
تو اب وہ کسی بھی سائیٹ کو اردو میں پڑھ سکتے ہیں
اسکرین شاٹ دے رہا ہوں چیک کریں
اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
سائیٹ پے جانے کے لیئے یہاں کلک کریں
Bookmarks