دوستو یہ بتاو کہ قسطنطنیہ کس ملک کے شہر کا پرانا نام ہے؟؟؟
دوستو یہ بتاو کہ قسطنطنیہ کس ملک کے شہر کا پرانا نام ہے؟؟؟
ترکی کے شہر استنبول کا پرانا نام قسطنطنیہ ہے
قسطنطنیہ 330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا ، فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح نے اس شہر کا نام اسلام بول رکھا جو کہ آہستہ آہستہ استنبول میں تبدیل ہو گیا ، قسطنطنیہ (عظیم قسطنطین کے نام پر) استنبول کا سابقہ نام تھا ، ٣٣٠ عیسوی سے ١٤٥٣ عیسوی ، ترک باشندوں کی طرف اس شہر پر قبضہ کرنے تک ،
[QUOTE=noman thebo;[SIZE="7"]4965007]قسطنطنیہ 330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا ، فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح نے اس شہر کا نام اسلام بول رکھا جو کہ آہستہ آہستہ استنبول میں تبدیل ہو گیا ، قسطنطنیہ (عظیم قسطنطین کے نام پر) استنبول کا سابقہ نام تھا ، ٣٣٠ عیسوی سے ١٤٥٣ عیسوی ، ترک باشندوں کی طرف اس شہر پر قبضہ کرنے تک ،[[/SIZE]/QUOTE]
very best
nice info
ALL are RIGHT
Bookmarks