شکریہ والسلام. .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو، امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اور ITDUNYAپر خوب مزے کررہے ہونگے . . .
--------
دوستوں. . . .آج ایک بڑی دلچسپ اور من پسند ویب سائیٹ لایا ہوں . . .
اس ویب سائیٹ پر آپ چودہ اگست کے پیغامات دوستوں بھیج سکتے ہیں
.
آپ اس ویب سائیٹ پر پاکستان فیس بک شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں. .
یہ دیکھے میں نے اپنا بنایا ہے
.
اور ایک مزے کی بات،آپ مزاحہ بریکنگ نیوز بھی اپنے دوست کے نام لکھ سکتے ہیں
یہ دیکھے،میں نے ابرار بھائی کے نام ایک فنی نیوز بنائی ہے
.
.
کچھ ہوم کے سکرین شوٹس
--------
مذید آپ ویب سائیٹ چیک کریں آپ کو بہت کچھ ملے گا
.CLICK HERE AND VISIT WEBSITE
Bookmarks