السلام و علیکم!دوستوآج میں ایک بہت اچھی ٹرک لیکرحاضرہواہوں۔وہ یہ کہ آپ نوٹ پیڈ اوپن کریں اُس میں لکھ کرسپیس دیکرکوئی ورڈ لکھیں پھرسپیس دیں md
پھرکچھ اورلکھ کرسپیس دیں اسی طرح اپنی مرضی کےجتنےمرضی الفاظ لکھ لیں۔پھر فائل مینیومیں سے
پرکلک کرکےکسی بھی نام سےسییو کرلیں نامsave as
ضرورلکھنا۔پھرسیوکی ہوئی فائل اوپن کرنا.bat کےساتھ
جوالفاظ لکھےہوں گےاُن الفاظ کےنام سےفولڈربن جائیں گے۔تصویردیکھیں۔