اسلام علیکم
دوست کوئ دلیل کے ساتھ اور جلدی بتائیں کہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کہاں اور کس جگہ ہے؟
اسلام علیکم
دوست کوئ دلیل کے ساتھ اور جلدی بتائیں کہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کہاں اور کس جگہ ہے؟
خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
آپ کو رات کے وقت اس حال میں شہیدکردیا کہ آپ قرآنِ پاک کی تلاوت فرما رہے تھے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خون کے چند قطرات قرآن شریف کی آیت فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللہُ (1) پر پڑے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جنازہ کی نماز حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے پھوپھی زاد بھائی حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پڑھائی اورآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مدینہ منورہ کے قبرستان جنت البقیع میں مدفون ہیں۔
جزاک اللہ.بھائ جی اتنی تفصیل سے بتانے کا بہت بہت شکریہ.اللہ پاک آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرماۓ.
Buhat shukria
JAZAK ALLAH
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks