Buhat yaad aaon ga tujhay us din shehzad
jb koi tujhay teri tarah tukhraay ga.
Buhat yaad aaon ga tujhay us din shehzad
jb koi tujhay teri tarah tukhraay ga.
خوشی سے بچھڑو
سوال کیسے ، جواب چھوڑو
کسے ملی ہیں جہاں کی خوشیاں
ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو
مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے
یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
محبتوں کے تمام وعدے
نبھاتے کس نے بھولائے کس نے
تمہیں پشیمانی ہو گی جاناں جو میری مانو حساب چھوڑو
ملے ہو مدت کے بعد جاناں
تو کیسا شکوہ گلا بھی کیسا
تمہیں ملا ہے سکون کتنا ،ہوا میں کتنا خراب چھوڑو
دکھی دلوں کی پکار سننا بنا لو محسن عمل یہ اپنا
ہے اس میں تم کو گناہ کتنا ملے گا کتنا

nice
☺♥ThaNks foR shaRinG☺♥
Bookmarks