اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس۔
میں اپنے سٹلائیٹ رسیور ای ایل 888 میں دوبارہ سافٹ وئیر کرنا چاہ رہاہوں
مجھے اس کے لئے کون کون سے چیزوں کی ضرورت پڑے گی
اور کیا اس کا کوئی ٹٹورئیل مل سکتا ہے؟