Results 1 to 2 of 2

Thread: ذیا بیطس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسدانوں نے ن

  1. #1
    virgo131 is offline Member
    Last Online
    28th November 2022 @ 06:08 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    lahore
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    39
    Thanked
    29

    Default ذیا بیطس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسدانوں نے ن


    جانوروں سے محبت اور شفقت انسانی فطرت کا حصہ ہے کیونکہ جانور انسان کیلئے متعدد فوائد کے حامل ہیں لیکن فن لینڈ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ جانور ہمارے لئے صرف وفادار ساتھی ہی نہیں بلکہ خطرناک بیماریوں سے بچاﺅ کا ذریعہ بھی ہیں۔ ذیا بیطس پر کی گئی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن بچوں کو ابتدائی عمر میں کتوں کی قربت ملتی ہے وہ اس مرض سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلنسکی اور دیگر اداروں نے اس مقصد کیلئے 3,000 سے زائد ننھے بچوں پر تحقیق کی۔ نتائج سے ظاہر کیا کہ جن گھروں میں پالتو کتے پائے جاتے ہیں اور ایک سال سے کم عمر بچوں کو ان کی قربت ملتی ہے ان بچوں میں ذیابیطس کا خطرہ واضح طور پر کم ہو جاتا ہے۔ اس سے پہلے یہ شواہد بھی مل چکے ہیں کہ گھر میں پالتو جانوروں کی موجودگی سے ننھے بچوں میں مدافعت پیدا ہوتی ہے اور وہ آنے والی زندگی میں الرجی سے بڑی حد تک محفوظ ہو جاتے ہیں۔
    موجودہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ زیابیطس سے بچاﺅ کیلئے صرف کتے ہی مفید ہیں، باقی جانوروں میں یہ خاصیت نہیں پائی جاتی۔ یہ تحقیق امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن پیڈی ایٹرکس کے سائنسی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔

  2. #2
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    رولز کے مطابق اس کا ریفرینس شئیر کریں ورنہ یہ ڈیلیٹ ہوجائیگی نیوز
    Rules for general knowledge section

Similar Threads

  1. اسلام تلوار سے نہیں پھیل
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 30th June 2019, 10:11 PM
  2. Maqam e Dajjal
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 34
    Last Post: 9th August 2015, 05:22 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 28th January 2014, 01:17 PM
  4. ahme faraz
    By szaib in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 19th December 2009, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •