دوستوں امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوئے گے
میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا ہے کہ ان دونوں کمپیٹوٹرمیں سے کون سا اچھا پی سی ہے
dell 960 ddr 2bord
dell 780 ddr3dord
آپ کے جواب کا انتطار رہے گا شکریہ
Dono e ache hain.
Dell 780 best hai.
Last edited by MarhabaG; 3rd January 2015 at 12:51 AM.
بھائی میں نے ان دونوں میں سے پوچھا ہے
Sorry bhai typing mistake
edit kr k thk karta hn.
Sorry bhai typing mistake
edit kr k thk karta hn.
dell 780 ddr3dord
یہ والا ٹھیک ہے یہ والا خرید لیں اس کے ڈرائیور وغیرہ بھی مل جائیں گے
دوسرے والا ابھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے اور نہ ہی اس کے ڈرائیور وغیرہ نیٹ پر دستیاب ہیں اس لیے میری ریکمنڈشن یہ والا ہے جو بتا یا ہے
Dell 780 Best Hai
Phla Mara pass Dell960 tha or is ka driver Sara tha man na is lo sell kar diya ha or is bad Dell 78o liya ha
Ma adobe ps or adobe ai par jam karat ho
Bookmarks