Results 1 to 12 of 12

Thread: "Eid Milad_Un_Nabi"(p.b.u.h)

  1. #1
    A.Aqeel555 is offline Member
    Last Online
    18th September 2016 @ 12:53 AM
    Join Date
    30 Dec 2014
    Location
    karachi cantt a
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    116
    Threads
    6
    Thanked
    13

    Default "Eid Milad_Un_Nabi"(p.b.u.h)

    Congratulation for "EID MILAD_UN_NABI"(P.B.U.H) Meri taraf se all muslims membars ko jashane Eid Mila_Un_Nabi Mumbarak ho... Ameen
    Last edited by A.Aqeel555; 8th January 2015 at 07:26 PM.

  2. #2
    M.Zeeshan J's Avatar
    M.Zeeshan J is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 03:58 PM
    Join Date
    07 Dec 2014
    Location
    Jhudo
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    17
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Thanks

  3. #3
    Join Date
    22 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Posts
    806
    Threads
    18
    Credits
    1,146
    Thanked
    9

    Default

    لقد کان لکم فی رسول اللّٰہ اسوۃ حسنۃ .... الخ ” البتہ تحقیق رسول کریم کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔ “
    ( الاحزاب : 21 )
    اسی مختصر سے مضمون میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کا احاطہ بہت مشکل ہے ، چنانچہ چند ایک پہلو ہی پیش کرتے ہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن ، جوانی اور بڑھاپا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔ اللہ رب العزت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بچپن ہی سے بری محفلوں اور مناہی منکرات کے کاموں سے بچائے رکھا ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بچپن کے ایک واقعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ : اہل جاہلیت جو کام کرتے تھے مجھے دو دفعہ کے علاوہ کبھی ان کا خیال نہیں گزرا ۔ لیکن ان دونوں موقعوں میں سے بھی ہر بار اللہ تعالیٰ نے میرے اور اس کے کام کے درمیان رکاوٹ ڈال دی ۔ اس کے بعد مجھے کبھی ان کا خیال نہیں گزرا ، یہاں تک کہ اللہ نے مجھے پیغمبری سے مشرف فرمایا ۔ ہوا یہ کہ جو لڑکا میرے ساتھ بالائی مکہ میں بکریاں چرایا کرتا تھا ایک رات اس سے میں نے کہا کیوں نہ تم میری بکریاں دیکھو اور میں مکہ جا کر دوسرے جوانوں کی طرح وہاں کی قصہ گوئی کی محفل میں شرکت کر لوں ، اس نے کہا ٹھیک ہے ۔ اس کے بعد میں نکلا ! ابھی مکہ کے پہلے ہی گھر کے پاس پہنچا تھا کہ باجے کی آواز سنائی پڑی ، میں نے پوچھا کیا ہے ؟ لوگوں نے بتایا فلاں کی فلاں سے شادی ہے ۔ میں سننے بیٹھ گیا اور اللہ نے میرے کان بند کر دئیے اور میں سو گیا ۔ پھر سورج کی تمازت سے میری آنکھ کھلی اور میں اپنے ساتھی کے پاس آیا ۔ اس کے پوچھنے پر میں نے ساری تفصیلات بتائیں ۔ اس کے بعد ایک رات پھر میں نے یہی بات کہی اور مکہ پہنچا تو پھر اسی طرح کا واقعہ پیش آیا ۔ اور اس کے بعد کبھی ایسا نہ ہوا ۔ ( الرحیق المختوم ص114, 15 )

  4. #4
    Join Date
    20 Dec 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    25
    Thanked
    89

    Default

    Apko Bhi

  5. #5
    Join Date
    20 Dec 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    25
    Credits
    0
    Thanked
    89

    Default

    Nice

  6. #6
    A.Aqeel555 is offline Member
    Last Online
    18th September 2016 @ 12:53 AM
    Join Date
    30 Dec 2014
    Location
    karachi cantt a
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    116
    Threads
    6
    Credits
    21
    Thanked
    13

    Default

    Nice

  7. #7
    balocht is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2018 @ 11:42 AM
    Join Date
    29 Jun 2014
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    180
    Threads
    43
    Credits
    211
    Thanked
    5

    Default

    ap ko

  8. #8
    Join Date
    10 Nov 2014
    Location
    In Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    953
    Threads
    114
    Credits
    1,033
    Thanked
    272

    Default

    Quote مون لائیٹ آفریدی said: View Post

    لقد کان لکم فی رسول اللّٰہ اسوۃ حسنۃ .... الخ ” البتہ تحقیق رسول کریم کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔ “
    ( الاحزاب : 21 )
    اسی مختصر سے مضمون میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مطہرہ کا احاطہ بہت مشکل ہے ، چنانچہ چند ایک پہلو ہی پیش کرتے ہیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بچپن ، جوانی اور بڑھاپا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے ۔ اللہ رب العزت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بچپن ہی سے بری محفلوں اور مناہی منکرات کے کاموں سے بچائے رکھا ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بچپن کے ایک واقعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ : اہل جاہلیت جو کام کرتے تھے مجھے دو دفعہ کے علاوہ کبھی ان کا خیال نہیں گزرا ۔ لیکن ان دونوں موقعوں میں سے بھی ہر بار اللہ تعالیٰ نے میرے اور اس کے کام کے درمیان رکاوٹ ڈال دی ۔ اس کے بعد مجھے کبھی ان کا خیال نہیں گزرا ، یہاں تک کہ اللہ نے مجھے پیغمبری سے مشرف فرمایا ۔ ہوا یہ کہ جو لڑکا میرے ساتھ بالائی مکہ میں بکریاں چرایا کرتا تھا ایک رات اس سے میں نے کہا کیوں نہ تم میری بکریاں دیکھو اور میں مکہ جا کر دوسرے جوانوں کی طرح وہاں کی قصہ گوئی کی محفل میں شرکت کر لوں ، اس نے کہا ٹھیک ہے ۔ اس کے بعد میں نکلا ! ابھی مکہ کے پہلے ہی گھر کے پاس پہنچا تھا کہ باجے کی آواز سنائی پڑی ، میں نے پوچھا کیا ہے ؟ لوگوں نے بتایا فلاں کی فلاں سے شادی ہے ۔ میں سننے بیٹھ گیا اور اللہ نے میرے کان بند کر دئیے اور میں سو گیا ۔ پھر سورج کی تمازت سے میری آنکھ کھلی اور میں اپنے ساتھی کے پاس آیا ۔ اس کے پوچھنے پر میں نے ساری تفصیلات بتائیں ۔ اس کے بعد ایک رات پھر میں نے یہی بات کہی اور مکہ پہنچا تو پھر اسی طرح کا واقعہ پیش آیا ۔ اور اس کے بعد کبھی ایسا نہ ہوا ۔ ( الرحیق المختوم ص114, 15 )
    is tarah dalail ke saath deen ki rahnumai karne par app ka bahut bahut shukriya

  9. #9
    Shazi g's Avatar
    Shazi g is offline Advance Member
    Last Online
    12th September 2020 @ 10:34 AM
    Join Date
    06 Apr 2014
    Location
    Chakwal
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,188
    Threads
    123
    Credits
    168
    Thanked
    1045

    Default

    Umda sharing

  10. #10
    A.Aqeel555 is offline Member
    Last Online
    18th September 2016 @ 12:53 AM
    Join Date
    30 Dec 2014
    Location
    karachi cantt a
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    116
    Threads
    6
    Credits
    21
    Thanked
    13

    Default

    passand karne ka shukriya
    Last edited by A.Aqeel555; 4th February 2015 at 01:50 PM.

  11. #11
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    جزاک اللہ‎ ‎
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  12. #12
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Default

    جزاک اللہ‎ ‎

Similar Threads

  1. "Eid Mubark"
    By COOLBILAL in forum Eid Ul Fitr 2023
    Replies: 8
    Last Post: 30th July 2014, 03:27 PM
  2. "Eid Mubarak"
    By alex5555 in forum Eid-al-Adha 2023
    Replies: 7
    Last Post: 27th October 2012, 04:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •