Results 1 to 4 of 4

Thread: وہ کھانے جن سے زبردست صفائی بھی ممکن ہے،ان

  1. #1
    virgo131 is offline Member
    Last Online
    28th November 2022 @ 06:08 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    lahore
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    39
    Thanked
    29

    Thumbs down وہ کھانے جن سے زبردست صفائی بھی ممکن ہے،ان



    کیچپ ایک مزیدار چٹنی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسے تانبے کے برتن صاف کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جی ہاں کیچ اپ کو ان دو مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ اور بھی کھانے والی اشیاءموجود ہیں جن سے اشیاءکی صفائی کا کام بھی لیا جا سکتا ہے ذیل میں ایسی ہی چند غذاﺅں کا تذکرہ دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔
    1۔ کیلے کے چھلکے سے سلور کی صفائی
    آج کے بعد کیلے کے چھلکے نہ پھینکئے کیونکہ اگر آپ کے گھر میں سلور کے برتن موجود ہیں تو کیلے کے چھلکوں کا ان برتنوں کے داغوں والے حصے پر اچھی طرح مساج کریں جس سے یہ چمک کر بالکل نئے دکھائی دیں گے۔


    2۔کھیرے کے چھلکے سے دیواروں اور میزوں کی صفائی
    گرین ہاﺅس ایکوکلیننگ کے بانی اور سی ای او سعودیہ ڈیوس کے بقول کھیرا مختلف اشیاءکی صفائی کا ایک زبردست ذریعہ ہے کیونکہ اس کا چھلکہ دیواروں پر لگے داغ دور کرتا ہے اور اگر آپ اپنے باتھ روم کے شیشے کی دھند کو صاف کرنا چاہتے ہیں تو جب کبھی آپ نہانے کے لئے جائیں تو نہانے سے قبل کھیرے کے چھلکے کو شیشے پر ملیں اس سے وہ آپ کے نہانے سے دھندلانہیں ہوگا۔

    3۔کیچپ سے تانبے کے برتنوں کی صفائی
    اگر آپ کے ہاں کچھ تانبے کے برتن موجود ہیں اور وہ آلودہ ہو چکے ہیں تو کپڑے پر تھوڑی کیچ اپ لگا کر اس سے برتنوں کو صاف کریں اس میں موجود تیزاب تانبے کے داغوں کو صاف کر دے گا۔
    4۔کچے پیاز سے سیخ دار چولہے کی صفائی
    ایک رپورٹ کے مطابق اگر آپ کچے پیاز کر اسے درمیان سے کاٹ لیں اور پھر اس کے اندرونی حصے کو چولہے کی سلاخوں پر ملیں تو اس ان پر لگی چکنائی اور گندگی آسانی سے صاف ہو جاتی ہے اس کے لئے سب سے پہلے سلاخوں کو تھوڑا سا گرم کرکے ان پر لگی آلائشیں اتار لیں اس کے بعد پیاز سے انہیں اچھی صاف کریں بعد ازاں دھو لیں۔
    5۔ اخروٹ سے لکڑی کے فرنیچر کی صفائی
    اخروٹ سے گری نکال کر فرنیچر کی خراشوں والی جگہ پر رگڑیں بعد میں ہاتھوں سے مل دیں تاکہ روغن اچھی طرح جذب ہو جائے اور پانچ منٹ تک انتظار کریں اور نرم کپڑے سے فرنیچرصاف کر دیں آپ دیکھیں گے کہ آپ کے سامنے ایک صاف ستھرا اور چمکدار فرنیچر موجود ہوگا۔
    6۔ڈبل روٹی کے ٹکڑے سے کرچیاں چنیں
    اگر کبھی گلاس زمین پر گر کر ٹوٹ جائے تو بریڈ کا ایک سلائس لے کر اسے گیلا کرلیں اور جہاں گلاس کی باریک کرچیاں گری ہوں وہاں رکھ دیں اس سے آپ زمین پر گری تمام کرچیاں بآسانی چن سکتے ہیں۔
    7۔ چاولوں سے کافی گرائنڈر کی صفائی
    اگر آپ کے گرائینڈر پ مصالحہ گرا ہوا ہے تو تھوڑے سے کچے چاول لے کر گرائینڈر میں ڈال کر اس وقت تک پیستے رہیں جب تک یہ بالکل سفوف نہ بن جائیں پھر کسی کپڑے سے ان کو صاف کریں، پیسے ہوئے چاولوں سے گرائنڈر پر پڑا مصالحہ اور کافی کے بیج بھی بالکل صاف ہو جائیں گے ۔
    9۔ زیتون کے تیل سے لیس دارمادے کو اتارنا
    بعض اوقات آپ کے بچے باہر کھیلتے ہوئی کسی لیس دار چیز پر بیٹھ جاتے ہیں اور پھر گھر آکر صوفے یا بستر پر بیٹھتے ہیں جس سے صوفے یا بستر پر نشان پر جاتا ہے اس کے لئے زیتون کا تھوڑا سا تیل کسی کپڑے پر لگا کر نشان والی جگہ پر لگائیں جس سے وہ داغ صاف ہو جائے گا اور اس پر لگی گوند وغیرہ آسانی سے اتر جائے گی۔
    10۔مکئی کے بھوسے سے فیبرک پر لگے داغ دور کرنا
    مکئی کاآٹا یا بھوسا داغ والی جگہ پر مل دیں اور پندرہ بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔
    11۔کوکاکولا سے ٹوائلٹ کی صفائی
    ٹوائلٹ پر لگے داغ کوکاکولا میں موجود تیزاب سے اچھی طرح صاف ہو جاتے ہیں اس سے لیے ایک کوکا کولا کا کین لے کر سارے کا سارا ٹوائلٹ میں ڈال دیں اورایک گھنٹے بعد فلش کر دیں

  2. #2
    muskan111's Avatar
    muskan111 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd October 2015 @ 06:15 AM
    Join Date
    05 Sep 2014
    Location
    Shikarpur
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    76
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    nice

  3. #3
    Hina.Muskan is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2023 @ 10:39 AM
    Join Date
    10 Dec 2014
    Gender
    Female
    Posts
    1,306
    Threads
    120
    Credits
    5,283
    Thanked
    67

    Default

    Nice

  4. #4
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    رولز کے مطابق اس کا ریفرینس شئیر کریں ورنہ یہ ڈیلیٹ ہوجائیگی نیوز
    Rules for general knowledge section

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  2. والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،
    By DREAM.KILLER in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 9th June 2010, 03:21 PM
  3. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  5. katul kaun? must read this story(aisey ko tesa)page 1
    By social_animal in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 1
    Last Post: 15th January 2008, 04:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •