السلام علیکم..!
دوستو..!
میں نے ایک پراجیکٹ کے طور پر ورڈ پریس میں اپنے کالج کی ویب سائٹ بنائی تھی..!
مگر شاید کسی پلگ ان کے انسٹال کرنے کی وجہ سے اس میں مسئلہ آ گیا ہے.
جب اس کو اوپن کریں تو مندرجہ ذیل ایرر آتا ہے..!
برائے مہربانی میری مدد فرمائیے کہیں یہ پراجیکٹ ضائع ہی نہ ہو جائے..!
ویب سائیٹ کا لنک بھی دے رہا ہوں..!

error:
Parse error: syntax error, unexpected $end, expecting ')' in /home/u550782552/public_html/wp-includes/rewrite.php on line 694

Website Link:
Click Here