اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز سیون انسٹال کر کے گوسٹ بنا رکھے ہیں۔
اب میں چاہتا ہوں کہ سی ڈرایئو میں اک ونڈوز ہو اور ڈی ڈرایئو میں دوسری ونڈوز ۔
یعنی جب مرضی ہو ایکس پی چلا لوں یا پھر 7
سی ڈرایئو میں ایکس پی کروں یا 7؟